the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔21اگسٹ(اعتماد نیوز) آج ٹی آر ایس ارکان پارلیمنٹ کے وفد نے مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کرتے ہوئے لا اینڈ آرڈر کے معاملہ میں گورنر کو اختیارات نہ دینے کی درخواست کرتے ہوئے نمائندگی کی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ گورنر کو اختیارات دینا انکے حقوق پر وار کرنے کے



مترادف ہے۔ ٹی آر ایس کے رکن راجیہ سبھا کیشو راؤ نے کہا کہ سکشن ۔8کے تحت ریاستی امور کو گورنر کے حوالہ نہیں کیا جا سکتا ۔انہوں نے این ڈی اے حکومت سے اس کے تحت چلنے کی اپیل کی۔ تاہم راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ وہ آئین کے مطابق اس معاملہ میں فیصلہ کرینگے۔ اور وزیر اعلی کے اختیارات میں کمی نہیں کرینگے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.